خوشبو شبنم رنگ ستارے کرتے ہیں دیوانہ سا
خوشبو شبنم رنگ ستارے کرتے ہیں دیوانہ سا
اس پر تیرے قرب کا موسم لگتا ہے افسانہ سا
چاہنے والی ایک بھی صورت آنکھوں سے ہو دور پھر
ہنستا ونستا گھر بھی یارو لگتا ہے ویرانہ سا
یوں تو تیرے چہرے کا موسم رنگ ہی رنگ جگاتا ہے
لیکن دل کی بات کھلے جب اس پہ تیرا شرمانا سا
پل دو پل کی دوری میں بھی اکثر مجھ کو لگتا ہے
اس کے دیکھے بیت گیا ہو جیسے ایک زمانہ سا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.