میرے دل کی بنجر زمیں پہ
تیرے پیار کی بارش کا قطرہ یوں برسے
کہ پل میں پھول کھل جائے
یوں سارے داغ دھل جائے
اگر تیرے عشق میں میری آنکھوں کا کچھ اشک مل جائے
تو دل میں پھول کھل جائے
یوں سارے داغ دھل جائے
میرے لیے تو ہے مولیٰ
کہ جیسے رات میں تارا
کہ جیسے پھول کا تارا
کہ جیسے یہ جہاں سارا
تو مجھ کو جان سے پیارا
اگر میرے پاس گرے تو تیرے ہاتھوں سے مل جائے
تو دل میں پھول کھل جائے
یوں سارے داغ دھل جائے
اب اتنا کرم کر مولیٰ
مجھے خود سے قریب کر
خود کو میرا نظیر کر
میں کتنا بد نصیب ہوں
تو چھو کر خوش نصیب کر
اگر میرے ہاتھ کھلے سارے زخم تیرے ہاتھوں سے سل جائے
میرے مولیٰ
یوں سارے داغ دھل جائے
تو دل میں پھول کھل جائے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.