دل میں اگر تڑپ نہ ہو عاشقی عاشقی نہیں
دل میں اگر تڑپ نہ ہو عاشقی عاشقی نہیں
درد سے ہو جو بے خبر آدمی آدمی نہیں
جس کا علاج ہو سکے درد وہ درد ہی نہیں
جس میں سکوں نصیب ہو وہ کوئی زندگی نہیں
تیرے کرم سے بے نیاز کون سی شے ملی نہیں
جھولی ہی اپنی تنگ ہے تیرے یہاں کمی نہیں
تیرے ہی آستاں سے ہے ربط نیاز مستقل
میری جبیں یہ بے نیاز اور کہیں جھکی نہیں
- کتاب : سرودِ روحانی (Pg. 320)
- اشاعت : Second
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.