وہی دیتا ہے خدا دل سے جو بندہ مانگے
وہی دیتا ہے خدا دل سے جو بندہ مانگے
چاہے عقبیٰ کوئی مانگے کہ وہ دنیا مانگے
مانگنے والوں نے اللہ سے کیا چھوڑ دیا
یہ دل غمزدہ اب تیرے سوا کیا مانگے
مجھ کو کیا دے گا تو او مرے دینے والے
تجھ سے اگر تجھ کو ترا چاہنے والا مانگے
اپنے مقسوم سے زائد کوئی دنیا میں نہیں
مانگنے والا بھلا تیرے سوا کیا مانگے
اس سے ملنے کی دعا ہجر میں یوں مانگتے ہیں
جس طرح پیاس میں پانی کو پیاسا مانگے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.