فنا بن کر ملال خاطر محزون عیاں کیوں ہو
فنا بن کر ملال خاطر محزون عیاں کیوں ہو
کوئی یہ بھی دگر پوچھے کہ سرگرم فغاں کیوں ہو
میری گردش کی باعث رہتی ہے گردش زمانہ میں
رہوں جب میں نہ دنیا میں تو دور آسماں کیوں ہو
نہ دل پہلو میں زخمی ہو تو اشکوں میں لہو کیسا
جو سینہ میں نہ سوزش ہو تو آہوں میں دھواں کیسا
کسی کو کیا غرض فرقت میں کوئی جان بھی دے دے
تغافل جس کا شیوہ ہے کسی پر مہرباں کیوں ہو
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.