Font by Mehr Nastaliq Web

مری آنکھوں میں اشکوں کا نظارہ کون دیکھے گا

نا معلوم

مری آنکھوں میں اشکوں کا نظارہ کون دیکھے گا

نا معلوم

MORE BYنا معلوم

    مری آنکھوں میں اشکوں کا نظارہ کون دیکھے گا

    بچھڑ جانے کا وہ منظر دوبارہ کون دیکھے گا

    کیا ہے قتل پھر یہ تماشا بھی دیکھتے جانا

    تمہارے بن تڑپنا یہ ہمارا کون دیکھے گا

    یہاں تو جان و دل قربان کر دیتے ہیں دل والے

    یہ سودا ہے محبت کا خسارہ کون دیکھے گا

    جو آئی موت تو پھر ساتھ اپنے لے کر جائے گی

    تیری سندل سی بھاہوں کا سہارا کون دیکھے گا

    سر محشر سبھی کو اپنی اپنی ہی پڑی ہوگی

    ہے کس نے کس کے سنگ جیون گزارا کون دیکھے گا

    مجھے تو فکر ہوگی حشر میں پچھلے گناہوں کی

    وہاں پھر تری آنکھوں کا اشارہ کون دیکھے گا

    ویڈیو
    This video is playing from YouTube

    Videos
    This video is playing from YouTube

    عزیز میاں

    عزیز میاں

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے