Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

ہمیں ان سے انہیں غیروں سے الفت ہونے والی ہے

نا معلوم

ہمیں ان سے انہیں غیروں سے الفت ہونے والی ہے

نا معلوم

MORE BYنا معلوم

    ہمیں ان سے انہیں غیروں سے الفت ہونے والی ہے

    ہماری اور ان کی ایک حالت ہونے والی ہے

    مثال صبح کچھ فق فق ہے شام وصل کا چہرہ

    یہ آمد ہی سے ظاہر ہے کہ رخصت ہونے والی ہے

    اٹھو رندو چلو جلدی سے مے خانے میں سب مل کر

    سنا ہے شیخ جی کی آج دعوت ہونے والی ہے

    ابھرنے والی سب چیزیں ابھر آئیں گی اے ظالم

    جوانی آنے والی ہے قیامت ہونے والی ہے

    وہ میرے دیدہ و دل دیکھ کر کہتے ہیں محشر میں

    انہی جھوٹے گواہوں کی شہادت ہونے والی ہے

    مأخذ :
    • کتاب : Guldasta-e-Qawwali (Pg. 18)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے