وہ ادھر سے جو رواں تیر نظر کرتے ہیں
دلچسپ معلومات
گلدستۂ قوالی میں مذکورہ غزل بی افضل حسینؔ طوائف سے منسوب ہے۔
وہ ادھر سے جو رواں تیر نظر کرتے ہیں
ہیں ادھر شوق سے سینے کو سپر کرتے ہیں
دل تیوں کے مرے نالوں سے ہلے جاتے ہیں
للہ الحمد کہ پتھر میں اثر کرتے ہیں
اے حسین یاد بت زہرہ جبیں میں اکثر
نالۂ دل مرے گردوں پہ گزر کرتے ہیں
- کتاب : Guldasta-e-Qawwali (Pg. 24)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.