Font by Mehr Nastaliq Web

نہ چھیڑو ہمیں دل دکھائے ہوئے ہیں

نا معلوم

نہ چھیڑو ہمیں دل دکھائے ہوئے ہیں

نا معلوم

MORE BYنا معلوم

    نہ چھیڑو ہمیں دل دکھائے ہوئے ہیں

    جدائی کے صدمے اٹھائے ہوئے ہیں

    حیا دل میں سے ان کی جاتی نہیں ہے

    وہ آنچل سے منہ کو چھپائے ہوئے ہیں

    گلہ بخت کا اور نہ شکوہ فلک کا

    دل غم زدہ کے ستائے ہوئے ہیں

    مزار شہیداں پہ قاتل یہ بولا

    یہ سب گھر ہمارے بسائے ہوئے ہیں

    پڑی ہے جو مشکل نہ گھبراؤ رنگیںؔ

    علی بہر امداد آئے ہوئے ہیں

    مأخذ :
    • کتاب : Guldasta-e-Qawwali (Pg. 30)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے