جب سے تلاش یار میں کھویا گیا ہوں میں
جب سے تلاش یار میں کھویا گیا ہوں میں
میرا پتہ یہی ہے کہ بس لا پتا ہوں میں
قید گماں دوہم بشر سے رہا ہوں میں
جسم و مثال و جاں سے ورا الورا ہوں میں
بندہ ہوں میں کبھی کبھی اپنا خدا ہوں میں
حیرت یہ خود مجھے ہے کہ دراصل کیا ہوں میں
حسن عروس دہر پہ جو مر رہا ہوں میں
دھوکے میں نفس دوں کے مگر آ گیا ہوں میں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.