Font by Mehr Nastaliq Web

ناتھ اناتھن کی سب جانے

جگل پریا

ناتھ اناتھن کی سب جانے

جگل پریا

MORE BYجگل پریا

    ناتھ اناتھن کی سب جانے

    ٹھاڑی دوار پکار کرتی ہوں شرون سنت نہں کہا رسانیئے

    کی بہو کھوٹ جانی جیہ میری کی کچھو سوارتھ ہت ارگانیے

    دین بندھو منسا کے داتا گن اوگن کیدھو من آنیے

    آپ ایک ہم پتت انیکن یہی دیکھی کا من سکچانئیں

    جھونٹھو اپنو نام دھرایو سمجھ رہے ہیں ہم ہی سیانیے

    تجو ٹیک منموہن میرو جگل پریاؔ دیجئے رس دانیے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے