بہار کے شاعر اور ادیب
کل: 399
- پیدائش : پٹنہ
- پیدائش : داناپور
- سکونت : گیا
مجیب الحق کمالی
سملہ گیا کا ایک صوفی شاعر جس کا سلسلہ تلمذ غالب سے ملتا ہے۔
- پیدائش : پھلواری شریف
- سکونت : پھلواری شریف
- Shrine : پھلواری شریف
خانقاہ مجیبیہ، پھلواری شریف کے سجادہ نشیں اور امیر شریعت دوم
محمد آصف نوری
مبارک حسین مبارک
عظیم آباد کے مشہور رئیس اور وحید الہ آبادی کے شاگرد رشید
مرزا نوروز علی خان
پٹنہ کے ممتاز اہلِ علم و ادب میں شمار ہوتے تھے جنہوں نے متعدد معروف شعرا کی تربیت کی۔
- پیدائش : شاہجہاں پور
- سکونت : پٹنہ
- Shrine : پٹنہ
’’عاشق کا جنازہ ہے ذڑا دھوم سے نکلے‘‘ کے لیے مشہور
مظہر حسین نشاط
خانقاہ فیاضیہ، سملی، پٹنہ کے سجادہ نشین
مظاہر علی خاں
متین عمادی
خانقاہ عمادیہ قلندریہ، منگل تالاب کی علمی اور ادبی شخصیت
مشرقی منیری
منیر شریف کا ایک عظیم شاعر
مشرب اسلام پوری
منظر کاکوی
حضرت شاہ محسن داناپوری کے شاگرد رشید
مناظر احسن گیلانی
مخدوم سجاد پاک
خانقاہ سجادیہ ابوالعلائیہ، شاہ ٹولی، داناپور کے بانی اور مشہور صوفی شاعر حضرت شاہ اکبر داناپوری کے والد محترم
مخدوم حسین بلخی
سلسلۂ فردوسیہ کے نامور صوفی، محدث اور حضرت مخدوم یحییٰ منیری کے جانشیں تھے جنہوں نے بہار شریف کو علم و تصوف کا مرکز بنایا۔
میتھلی ٹھاکر
- پیدائش : مدھوبنی
میکش وارثی
بھوج پور کے حکیم عبدالمجید خاں وارثی کے صاحبزادے اور منور شاہ حامل وارثی کے مرید
- پیدائش : پھلواری شریف
- سکونت : داناپور
- Shrine : داناپور
ایک ممتاز قانون داں، سیاست دان، مقرر اور شاعر تھے جنہیں وحشت کلکتوی کی شاگردی کا شرف حاصل تھا۔