بہار کے شاعر اور ادیب
کل: 354
نصرت حسین نصرتؔ
- پیدائش : پٹنہ
نورالعین حسن عسکری
- پیدائش : پھلواری شریف
- سکونت : پھلواری شریف
- Shrine : پھلواری شریف
خانقاہ مجیبیہ، پھلواری شریف کے سجادہ نشیں
خانقاہ منیر شریف کے سابق متولی و سجادہ نشیں
نور پھلواروی
- پیدائش : پھلواری شریف
- سکونت : پھلواری شریف
- Shrine : پھلواری شریف
- سکونت : بہار
نعمتی پھلواروی
- پیدائش : پھلواری شریف
- سکونت : پھلواری شریف
- Shrine : پھلواری شریف
پھلواری شریف کے معروف صوفی شاعر اور شاہ نعمت اللہ قادری کے چھٹے فرزند
نازش شہسرامی
ناظر امام بیخود
آپ نہایت ذۃین، طباع، خلیق اور ملنسار اور ہاشمی اسکول، گیا میں اردو اور فارسی کے معلم تھے
نظر بھاگل پوری
قدیم بزم سخن، بھاگل پور کے جنرل سکریٹری اور دیہی علاقوں کے پلینگ محکمہ کے امین
نصر پھلواروی
- پیدائش : پھلواری شریف
- سکونت : پھلواری شریف
- Shrine : پھلواری شریف
خانقاہ مجیبیہ، پھلواری شریف کے معروف سجادہ نشیں
چھپرہ کے معورف شاعر جو بعد میں کلکتہ میں مقیم ہوئے
نسیم ہلسوی
داغ دہلوی کے شاگرد اور شاہ اکبر داناپوری کے بھانجہ اورمرید
نجم الہدیٰ نجمی
شاہ اکبر داناپوری کے ممتاز شاگرد اور درجنوں شعرا کے استاد