کیتھل کے شاعر اور ادیب
کل: 3
شاہ کمال قادری کیتھلی
1489 - 1573
مقتدائے راہ تصوف ہیں، انہیں ’’سلبِ احوال‘‘ اور ’’لال ریال‘‘ کے القابات سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔
شاہ سکندر قادری کیتھلی
1556 - 1623
ایک عالمِ باعمل صوفی اور قابل زیارت بزرگ
سید علی کیتھلی
1877
حضرت سکندر کیتھلی کے ساتویں پشت میں اور عالمِ تصوف اور معرفت کے جامع