1556 - 1623 | کیتھل, بھارت
ایک عالمِ باعمل صوفی اور قابل زیارت بزرگ
جلن ایک آگ ہے جو نیکیوں کو راکھ کر دیتی ہے۔
جھوٹ ایک ایسے زخم کی طرح ہے جو آہستہ آہستہ اچھے کاموں کو نگل جاتا ہے۔
درویش وہ ہے جو نہ تو دنیوی چیزوں کی طرف مائل ہو اور نہ ہی آسمانی چیزوں کی طرف کیوں کہ یہ چیزیں اس کے دل سے کوئی تعلق نہیں رکھتیں۔
دل کی تین قسمیں ہیں۔ ایک دنیاوی زندگی کی طرف مائل ہے، دوسرا آخرت کی طرف اور تیسرا صرف خدا کی تلاش میں رہتا ہے۔
مخلوق کے کندھوں پر بوجھ نہ بنو کیوں کہ خدا ایسے لوگوں کو دوست نہیں بناتا اور یہ بری عادت یقین میں رکاوٹ بھی بنتی ہے۔
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books