Font by Mehr Nastaliq Web

کرناٹک کے شاعر اور ادیب

کل: 28

درگاہ خواجہ بندہ نواز گیسو دراز کے سجادہ نشیں، ممتاز صوفی، ماہرِ تعلیم اور سماجی رہنما تھے، جنہوں نے روحانیت، جدید تعلیم اور رفاہی خدمات کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کیا۔

سلسلۂ چشتیہ کے عظیم بزرگ حضرت نصیرالدین چراغِ دہلی کے خلیفہ اور دکن میں تصوف، علم، رواداری اور انسان دوستی کے مؤثر مبلغ تھے، جن کا مزار کلبرگی میں واقع ہے۔

دی دکن مسلم انسٹی ٹیوٹ، کیمپ، پونہ میں شعبۂ عربی و فارسی کے استاد

ہلکٹہ، کرناٹکہ کے معروف صوفی

کرناٹکا کے معروف صوفی شاعر

’’من لگن‘‘ کے مصنف

ایک صوفی منش شاعر اور نثر نگار تھے، جن کی شاعری میں مذہبی، اخلاقی اور روحانی مضامین نمایاں ہیں۔

معرفت السلوك كے مصنف اور دكن كے صوفی شاعر

بولیے