Font by Mehr Nastaliq Web
Khwaja Bandanawaz Gesudaraz's Photo'

خواجہ بندہ نواز گیسو دراز

1321 - 1422 | گلبرگہ, بھارت

سلسلۂ چشتیہ کے عظیم بزرگ حضرت نصیرالدین چراغِ دہلی کے خلیفہ اور دکن میں تصوف، علم، رواداری اور انسان دوستی کے مؤثر مبلغ تھے، جن کا مزار کلبرگی میں واقع ہے۔

سلسلۂ چشتیہ کے عظیم بزرگ حضرت نصیرالدین چراغِ دہلی کے خلیفہ اور دکن میں تصوف، علم، رواداری اور انسان دوستی کے مؤثر مبلغ تھے، جن کا مزار کلبرگی میں واقع ہے۔

خواجہ بندہ نواز گیسو دراز

دکنی صوفی شاعری 8

فارسی صوفی شاعری 5

رباعی 1

صوفی اقوال 42

تم جس مقام پر بھی پہنچو مگر پیر کی صحبت ترک نہ کرو۔

  • شیئر کیجیے

غلاموں اور کنیزوں سے سختی سے پیش نہ آنا چاہیے۔

  • شیئر کیجیے

مرید پیر پرست ہونا چاہیے، اس کا مطلب یہ ہے کہ پیر جو انوارِ لاہوتی کا مظہر ہے تو یہ اس کی پرستش نہیں ہے بلکہ حق کی پرستش ہے۔

  • شیئر کیجیے

مصیبت کے وقت مضطر و مضطرب نہ ہو۔

  • شیئر کیجیے

ہر چیز میں ایک مصیبت چھپی ہوتی ہے مگر عاشقانہ محبت میں دو مصیبتیں ہوتی ہیں ایک آغاز میں اور دوسری انجام پر۔

  • شیئر کیجیے

کتاب 7

Recitation

بولیے