بلرام پور کے شاعر اور ادیب
کل: 4
اختر تلہری
1902 - 1971
- پیدائش : شاہجہاں پور
- سکونت : بلرام پور
- Shrine : بلرام پور
نظم و نثر دونوں میں امتیازی خصوصیت کے مالک
سلسلۂ ابوالعلائیہ جہاں گیریہ کے بہترین مصنف و شاعر اور گوا میں صوفی روایت کی نشر و اشاعت کے لئے کوشاں
بیکل اتساہی
1928 - 2016
اردو، ہندی اور اودھی کے ممتاز شاعر، نغمہ نگار، ادیب اور سیاست دان تھے، جن کی شاعری قومی یکجہتی، صوفیانہ فکر اور انسانی محبت کی ترجمان ہے۔