عراق کے شاعر اور ادیب
کل: 33
ابو عبدالرحمٰن السلمی
تصوف کے عظیم عالم اور مفسر تھے جنہوں نے تصوف کی حقیقت اور اس کے عملی پہلوؤں کو واضح کیا اور صوفیانہ تعلیمات کو علم و عمل کے ذریعے عوام تک پہنچایا۔
ابو علی احمد رودبری
اپنی کتاب ’’حسان فی التصوف‘‘ کے لیے مشہور
ابوبکر شبلی
ایک بلند پایہ صوفی، صاحبِ حال اور عشقِ الٰہی میں مجذوب باطن کے وارث تھے۔
ابو نجیب سہروردی
ایران کے شہر سہرورد (کردستان) سے تعلق رکھنے والے عظیم صوفی بزرگ، فقیہ اور سلسلۂ سہروردیہ کے بانی تھے، آپ کا شمار ابتدائی مشائخ میں ہوتا ہے جنہوں نے شریعت و طریقت کو یکجا کر کے تصوف کو منظم کیا۔
ابو نصر سراج
ایران کے مشہور صوفی، فقیہ اور محدث تھے، جنہیں طاؤس الفقرا اور صاحبِ اللمع کے القاب سے جانا جاتا ہے، آپ کا شمار تصوف کے ابتدائی دور کے اہم محققین میں ہوتا ہے اور آپ نے زہد و پارسائی میں بے پناہ شہرت حاصل کی۔
ابو طالب مکی
تصوف کے عظیم امام، صاحبِ "قوت القلوب"، جنہوں نے دل کی دنیا میں عرفانِ الٰہی کا چراغ روشن کیا۔
ابوالحسن ہنکاری
غوث پاک شیخ عبدالقادر جیلانی کے مرشد ابو سعید مبارک المخذومی کے شیخ طریقت
حارث محاسبی
بغداد میں مکتبۂ فلسفہ کے بانی اور جنید بغدادی اور سری سقطی کے استاد
حسین بن منصور حلاج
- پیدائش : فارس
- سکونت : سعودیہ عربیہ
- Shrine : بغداد
اناالحق کا نعرہ بلند کرنے والے
امام غزالی
جنید بغدادی
صوفیائے کرام کے سربراہ اور میدانِ تصوف کے شاہسواروں میں شامل ہیں۔
مجدالدین دایہ
معروف کرخی
آپ امام علی رضا کے خاص خلفا میں سے ہیں۔
محمد سمیع ذرہ
نور علی شاہ
- سکونت : عراق
سہل بن عبداللہ تستری
متقدمینِ صوفیا میں امتیازی مقام و مرتبہ کے حامل
سنجر سے غازی پور ہجرت کرنے والے ایک چشتی شاعر
شاہ کمال قادری کیتھلی
مقتدائے راہ تصوف ہیں، انہیں ’’سلبِ احوال‘‘ اور ’’لال ریال‘‘ کے القابات سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔
شیخ عبدالقادر جیلانی
سلسلۂ قادریہ کے بانی اور ممتاز صوفی
شیخ عبدالرضائی
شیخ شہاب الدین سہروردی
سلسلۂ سہروردیہ کے مشہور بزرگ اور ’’عوارف المعارف‘‘ کے مصنف
سفیان ثوری
بحیثیت فقیہ، محدث اور صوفی شہرت پائی
اسیدالحق قادری
برصغیر کے معروف عالم دین، نقاد اور خانقاہ قادریہ، بدایوں کے ممتاز فرد