اتر پردیش کے شاعر اور ادیب
کل: 1293
مضطر لکھنوی
سکسینہ کائستھ خاندان کے فارسی و اردو شاعر اور مصحفی کے شاگرد تھے؛ ان کی معروف تصنیف ’’ریاض الشہدا‘‘ واقعۂ کربلا پر مشتمل 1425 اشعار کا طویل قصیدہ ہے۔
مضطر لکھیم پوری
لکھیم پور کے شاعر تھے، مخمور جہاں آبادی کے شاگرد، غزل و نظم کے ساتھ نعتیہ شاعری سے بھی وابستہ رہے اور عقیدت و محبت سے نعتیں کہیں۔
مضطر خیرآبادی
ہندوستان کے معروف خیرآبادی شاعر اور جاں نثار اختر کے والد
مزیب اکبرآبادی
چودھویں صدی ہجری کے نامور مصنف، صحافی اور مقبول شاعر
مظفر وارثی
معروف مصف، ادیب، فلم گیت کار اور شاعر
مظفر حسین کچھوچھوی
- پیدائش : کچھوچھہ شریف
- سکونت : کچھوچھہ شریف
- Shrine : کچھوچھہ شریف
ہندوستان کے معروف عالمِ دین
مصطفیٰ زیدی
تیغ الہ آبادی کے نام سے بھی مشہور، پاکستان میں سی ایس پی افسر تھے، پراسرار حالات میں قتل کیے گئے۔
مصطفیٰ رضا خان
اعلیٰ حضرت احمد رضا خاں کے چھوٹے صاحبزادے اور ’’مفتئی اعظم ہند‘‘ کے لقب سے مشہور
مشیر جھنجھانوی
مرتضیٰ برلاسؔ
منشی ظفریاب حسین
منشی شنکر لال
ممتاز اردو و فارسی شاعر تھے، جو مرزا غالب اور منشی تفتہ کے تلامذہ میں شمار ہوتے تھے اور دونوں زبانوں میں نعتیہ شاعری بھی کرتے تھے۔
- پیدائش : سنبھل
- پیدائش : سنبھل
منشی نند کشور
کائستھ خاندان کے شاعر و ماہرِ فارسی تھے، بہرائچ کے صدر مدرس رہے، ’’یوسف زلیخا‘‘ کے مصنف اور نعت گو شاعر تھے، جن کے کلام میں مذہبی عقیدت نمایاں ہے۔
- پیدائش : سنبھل
منشی امیراللہ تسلیم
مابعد کلاسکی شاعر،اپنے ضرب المثل اشعار کے لیے مشہور اور حسرت موہانی کے استاد محترم
منیر شکوہ آبادی
- پیدائش : شکوہ آباد
- سکونت : شکوہ آباد
- Shrine : رام پور
معروف کلاسیکی شاعر جنہوں نے 1857 کے غدر میں حصّہ لیا
منور لکھنوی
بھگوت گیتا کا اردو میں منظوم ترجمہ کرنے کے لیے مشہور
منور بدایونی
نعت گو شاعر جنہوں نے حجِ بیت اللہ کے بعد اپنی شاعری کو نعت و منقبت کے لیے مخصوص کر دیا۔
ملا عارفؔ خیرآبادی
فانی بدایونی کے ممتاز شاگرد اور تذکرۂ فانی کے مصنف
مکرم علی نقوی
مجتہدالدین عیش
امیر مینائی کے رنگِ سخن کو وقار اور پاکیزگی کے ساتھ آگے بڑھانے والی شخصیت۔
- سکونت : جون پور