اتر پردیش کے شاعر اور ادیب
کل: 1293
تلسی صاحب ہاتھرس والے
طفیل سہارن پوری
مولانا سعداللہ اسعد کے شاگرد
- پیدائش : آگرہ
تولا بدایونی
نغمۂ نعت، موج کوثر، قصیدۂ نعت، پارہ ہائے جگر کے مصنف
تولا حسین بدایونی
تسنیم راے بریلویہ
بہترین مصنف اور معروف شاعر
کائستھ خاندان کے شاعر تھے، فضل نقوی، سراج لکھنوی اور نور لکھنوی سے اصلاح لی اور نعتیہ شاعری بھی کی۔
تپش مین پوری
اپنے عہد کے ایک بہترین شاعر
تنویر حسن نقوی
لکھنؤ کے ایک صاحبِ ذوق شاعر تھے جنہوں نے عربی و فارسی کی تعلیم حاصل کی اور بعد ازاں پاکستان منتقل ہوگئے۔
نعت گوئی کو روحانی وارفتگی اور عشقِ رسول کی تاثیر بخشنے والے شاعر۔
طالب امروہوی
مولانا علی نقی صفی لکھنوی کے شاگرد
طالب اکبر آبادی
- پیدائش : امبیڈکر نگر
- سکونت : ممبئی
خواجہ حافظ شاہ محمد بشیر کے خلیفہ اور ممتاز صوفی شاعر
- سکونت : مرادآباد
طاہر فاروقی
تحیر وارثی
حاجی وارث علی شاہ کے مشہور احرام پوش فقیر
حاجی وارث علی شاہ کے مریدِ خاص اور معروف وارثی شاعر
تبسم علی پوری
ممتاز غزل گو شاعر، ادیب اور صحافی تھے، جنہوں نے جوش ملیح آبادی سے تلمذ حاصل کیا، ’’برقِ تبسم‘‘ اور ’’عزمِ جواں‘‘ جیسے شعری مجموعے یادگار چھوڑے اور نعتیہ شاعری میں عشقِ رسول کا پُرخلوص اظہار کیا۔