Font by Mehr Nastaliq Web

بھارت کے شاعر اور ادیب

کل: 2814

اپنے عہد میں صوفیانہ اشعار کے لئے مشہور

حضرت شمس الدین نظامی کے صاحبزادے اور بیشتر کتب کے مصنف

نعت گوئی اور نعت خوانی میں ایک معتبر نام ہے۔

خیرآباد کے معروف شاعر

داغ دہلوی کے شاگرد

انور جبل پوری کے شاگرد

ممتاز شاعر اور ادبی کارکن تھے، جنہوں نے غزل و نظم کے ساتھ نعتیہ شاعری میں بھی عقیدتِ رسول کا مؤثر اظہار کیا اور اردو کی ترویج کے لیے نمایاں خدمات انجام دیں۔

خواجہ حیدرعلی آتش کے شاگرد رشید

افقرؔ موہانی کے شاگرد

پہاڑ اسکول کے صدر مدرس اور حضرت تلمیذ کے شاگرد

بیدم وارثی کے شاگرد عزیز

حاجی وارث علی شاہ کے مرید اور مست حال صوفی

جون پور کے پختہ مشق شاعر

فرنگی محل لکھنو کے عالم دین

شاعر و ادبی شخصیت تھے، جنہوں نے غزل و دوہا سمیت نعتیہ شاعری میں بھی محبتِ مصطفیٰ اور ادبِ رسالت کے جذبات کا اظہار کیا اور فروغِ ادب کے لیے ادبی تنظیموں کے قیام میں کردار ادا کیا۔

عزیز بریلوی اور امیر مینائی کے شاگرد

مولانا مظہرالحق مظہر کے شاگرد اور مشرقی چمپارن کے ایک خوش فکر شاعر تھے۔

سادگی، سوزِ دل اور اثر انگیزی کو اپنی شاعری کی شناخت بنانے والے شاعر۔

ہفت روزہ ’’حق‘‘ (لکھنو) کے مدیر اعلیٰ اور مالک

محبتِ رسول سے سرشار ممتاز نعت گو شاعر، محقق اور ماہرِ لسانیات تھے۔

رسلین

1699 - 1750

رس کھان

1548 - 1628

ایک ایسے مسلمان شاعر جو بھگوان کرشن کے پیروکار تھے، آپ نے شنکر، گنگا اور ہولی کے تہوار پر بھی نظمیں لکھی ہیں۔

بولیے