نیشا پور کے شاعر اور ادیب
کل: 7
ابو علی دقاق
چوتھی اور پانچویں صدی میں ایران کے ممتاز عارف
ابو حفص حداد
شیخ عبداللہ ماوردی کے مرید اور صاحبِ ریاضت و عبادت و مروت و فتوت۔
ابوالقاسم قشیری
دنیائے تصوف صاحبِ رسالۂ قشیریہ کےنام سے مشہور
فریدالدین عطار
نیشاپور کے عظیم شاعر، مصنف اور ادویات کے ماہر
شیخ ابو سعید ابوالخیر
مشہور ایرانی صوفی شاعر اور فارسی رباعیات کے لیے مشہور ہیں۔
یحییٰ بن معاذ
برصغیر کے ممتاز صوفی اور ابنِ کرم کے دستِ گرفتہ