اگر تو خدا پر ہر حال میں راضی ہو تو سمجھ لے کہ خدا بھی تجھ پر راضی ہے۔
شیئر کیجیے
اے دل! اس کے پاس بیٹھ جو دل کا حال جانتا ہو، اس درخت کے نیچے بیٹھ جس پر تازہ پھول کھلے ہوں۔
شیئر کیجیے
جس چیز سے تمہیں دکھ ہوتا ہے وہی تمہیں برکت بھی دیتی ہے، اندھیرا ہی تمہارا چراغ ہے۔
شیئر کیجیے
خدا کے ولی زمین پر خوشبودار پودے کی مانند ہوتے ہیں، سچے دل رکھنے والے ان کی خوشبو کو اپنے دلوں میں سمو لیتے ہیں اور ان کے دل محبوب کے لیے تڑپنے لگتے ہیں پھر وہ اپنی فطرت کے مطابق عبادت میں اضافہ کرتے ہیں۔
شیئر کیجیے
یہ بڑی بے وقوفی ہے کہ انسان آگ اور کانٹوں کے بیچ بوئے اور امید رکھے کہ پھول کھلیں گے۔
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.