سوریہ کے شاعر اور ادیب
کل: 2
محی الدین ابن عربی
1161 - 1240
تصوف میں وحدت الوجود کا تصور سب سے پہلے پیش کرنے والے ممتاز صوفی، محقق اور علوم كا بحرِ بیكنار جنہیں شیخ الاکبر بھی کہا جاتا ہے۔
شاہ نعمت اللہ ولی
1329 - 1433
برِصغیر میں آپ کی پیش گوئیاں بہت مشہور و مقبول ہیں۔