Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

قسمت میں ہے ہمارے کس دن عطائے میراں

آزاد

قسمت میں ہے ہمارے کس دن عطائے میراں

آزاد

دلچسپ معلومات

منقبت در شان حضرت میران

قسمت میں ہے ہمارے کس دن عطائے میراں

دیکھیں گے جا کے کس دن روشن بقائے میراں

پرواہ نہیں ہے گر کچھ دولت نہ ہو نہ ہووے

ہم ہیں گدائے میراں ہم ہیں گدائے میراں

بندے ازل سے ہم تو آقا کے ہو چکے ہیں

چاہے بگاڑ والے چاہے بنائے میراں

دم مارنے کا موقع ہر گز نہیں ہے واعظ

یہ رمز ہی جدا ہے جو ہو رضائے میراں

امراض جرم کا غم آزادؔ کچھ نہ کر تو

سب پر کھلا ہوا ہے دارالشفائے میراں

مأخذ :

Additional information available

Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

OKAY

About this sher

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

Close

rare Unpublished content

This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

OKAY
بولیے