دنیا کی ہے مجھے آرزو نہ تو مال_و_زر کی تلاش ہے
دنیا کی ہے مجھے آرزو نہ تو مال و زر کی تلاش ہے
مجھے بعد مرگ بھی وارثا تیری اک نظر کی تلاش ہے
میرے شاہ وارث حق نما کہوں دل سے کیوں نہ تجھے پیا
توہی اپنا حاصل زندگی توہی عمر بھر کی تلاش ہے
تیرے در پہ ذوق سجود کو ملی ہے وہ لذت بندگی
کہ جبین شوق کو آج تک اسی سنگ در کی تلاش ہے
- کتاب : سلسلہ وارثیہ کے مخصوص شعراء کرام (Pg. 118)
- Author : ڈاکٹر کبیر الدین وارثی
- مطبع : ارم پنٹرس، دریاپور، پٹنہ (2018)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.