Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

پریم کے بس بھگوان تمہیں ہو

امیر بخش صابری

پریم کے بس بھگوان تمہیں ہو

امیر بخش صابری

MORE BYامیر بخش صابری

    دلچسپ معلومات

    منقبت در شان غریب نواز خواجہ معین الدین چشتی (اجمیر-راجستھان)

    پریم کے بس بھگوان تمہیں ہو

    دین و دھرم ایمان تمہیں ہو

    خواجۂ عثماں کے راج دلارے

    ہند ولی سلطان تمہیں ہو

    تن من دھن سب تم پر واروں

    اس پاپن کی آن تمہیں ہو

    کعبہ تمہیں ہو قبلہ تمہیں ہو

    جو کچھ ہو اے جان تمہیں ہو

    گھر گھر میں اجمیری دولہا

    چشت نگر کی شان تمہیں ہو

    بچھیا کے کارن آئی بھکارن

    دان کرو بھگوان تمہیں ہو

    خواجہ امیرؔ پہ نجر دیا ہو

    آن تمہیں ہو مان تمہیں ہو

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے