Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

لب پہ پھر آئی ہے فریاد رسول_عربی

بہزاد لکھنوی

لب پہ پھر آئی ہے فریاد رسول_عربی

بہزاد لکھنوی

MORE BYبہزاد لکھنوی

    لب پہ پھر آئی ہے فریاد رسول عربی

    کیجیے ہاں مری امداد رسول عربی

    آپ کی ذات ہر اک طرح سے ہے فخر زماں

    کو ہے ہر آپ کا ارشاد رسول عربی

    تھک گئے ہند کے یہ روز و شب و شام و سحر

    سنتے سنتے مری فریاد رسول عربی

    ہجر طیبہ میں نہیں ایک گھڑی مجھ کو قرار

    زندگی ہو گئی برباد رسول عربی

    آپ کے ہاتھ میں ہے میرا چمن میری بہار

    تاک میں ہے مری صیاد رسول عربی

    کوئی پیدا نہ ہوا کوئی نہ پیدا ہو گا

    آپ جیسا کرم ایجاد رسول عربی

    بگڑی بہزادؔ کی لللہ بنا دیں سرکار

    کیوں پریشاں رہے بہزادؔ رسول عربی

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے