جب لطف_بندگی ہے ادا یوں نواز ہو
دلچسپ معلومات
منقبت در شان غریب نواز خواجہ معین الدین چشتی (اجمیر-بھارت)
جب لطف بندگی ہے ادا یوں نواز ہو
خواجہ کے در پہ بھیجی جبین نیاز ہو
خواجہ ہی آ رہے ہیں بنانے کے واسطے
پھر کیوں نہ مجھ کو اپنے مقدر پہ ناز ہو
اب لے کے جائیں گے ہم مقصد یہیں سے ہم
معلوم ہو گیا تمہی بندہ نواز ہو
خواجہ تمہاری شان بھی کیا شان ہے کہ تم
بندے خدا کے ہو کے بھی بندہ نواز ہو
باقرؔ بھی آستانہ پہ شرف نیاز ہے
اس پر بھی اک نظر میرے بندہ نواز ہو
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.