Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

جاں پر بن گئی اب آئیے شیٔا لللہ

بیدم شاہ وارثی

جاں پر بن گئی اب آئیے شیٔا لللہ

بیدم شاہ وارثی

MORE BYبیدم شاہ وارثی

    دلچسپ معلومات

    منقبت درشان شیخ عبدالقادر جیلانی (بغداد۔عراق)

    جاں پر بن گئی اب آئیے شیٔا لللہ

    مشکل آساں مری فرمائیے شیٔا لللہ

    کشتیاں ڈوبی ہوئی آپ نے تیرائی ہیں

    میری امداد بھی فرمائیے شیٔا لللہ

    آپ کا طالب دیدار ہوں غوث الثقلین

    روئے زیبا مجھے دکھلائیے شیٔا لللہ

    اپنے دادا اسداللہ کے قدموں کا طفیل

    دستگیری مری فرمائیے شیٔا لللہ

    ہند میں بے سر و ساماں رہے کب تک بیدمؔ

    اس کو بغداد میں بلوایئے شیٔا لللہ

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے