Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

حل ہر مشکل است کام علی

غلام دستگیر نقشبندی

حل ہر مشکل است کام علی

غلام دستگیر نقشبندی

MORE BYغلام دستگیر نقشبندی

    دلچسپ معلومات

    منقبت در شان حضرت علی مرتضیٰ (نجف-عراق)

    حل ہر مشکل است کام علی

    کاشف مشکلات نام علی

    ہر مشکل کو حل کرنا علی کا کام ہے، کاشفِ مشکلات علی ہی کا نام ہے۔

    حق تعالیٰ کلیدِ فتح و ظفر

    داد در دستِ اہتمام علی

    حق تعالیٰ نے فتح و ظفر کی کنجی علی کے دست اہتمام میں دے دی ہے۔

    در خیبر شکست و مرحب کشت

    بیں چہ قدراست احتشامِ علی

    در خیبر اکھیڑ دیا اور مرحب کو قتل کر ڈالا، دیکھ لو، علی کا دبدبہ کیسا ہے۔

    بر سرہر منافق و کافر

    برق لامع بود حسام علی

    ہر منافق اور کافر کے سرپر علی کی ذوالفقار ایک کوندتی ہوئی بجلی ہے۔

    ابن عم رسول و زوج بتول

    برتر از ہر ولی مقامِ علی

    آپ حضرت رسول خدا کے چچا زاد بھائی اور حضرت فاطمہ کےشوہر ہیں، حضرت علی کا مقام ہرولی کے مقام سے بلند ہے۔

    بہ صلاۃ و زکوٰۃ و حج و صیام

    نہ رسد ہیچ کس بہ کام علی

    نماز، زکوٰۃ، حج اور روزے میں کوئی شخص علی کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔

    سر بہ سر غرقِ بحرِ و حدت شد

    ہر کہ نو شید مئے زجام علی

    جس نے جام علی سے شراب پی، وہ سربسر دریائے وحدت میں ڈوب گیا۔

    نیست مخصوص ایں و آں فیضش

    عالمے غرقِ فیضِ عام علی

    آپ کا فیض کسی کے لیے مخصوص نہیں ہے، حضرت علی کے فیضِ عام میں سارا عالم غرق ہے۔

    ہست مداح او بہ صدق و صفا

    عاجزؔ کمتریں غلام علی

    یہ عاجزؔ کمترین غلام علی ہے، صدقِ دل اور خلوص محض سے آپ کا مداح ہے۔

    مأخذ :
    • کتاب : اؤلیائے کرام اور شعرائے عظام آستانۂ مولیٰ علی پر (Pg. 307)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے