Sufinama

مصطفیٰ کے ناز_پرور یا حسین

حبیب اللہ ساغر وارثی

مصطفیٰ کے ناز_پرور یا حسین

حبیب اللہ ساغر وارثی

MORE BYحبیب اللہ ساغر وارثی

    دلچسپ معلومات

    منقبت درشان سیدالشہدا حضرت امام حسین (کربلا-عراق)

    مصطفیٰ کے ناز پرور یا حسین

    آپ کا ایثار اطہر یا حسین

    ہے محمدؐ کا تجمل آپ میں

    آپ کا قد ہے پیمبر یا حسین

    آیتیں اتری فلک سے آپ پر

    آپ کا عرفاں سمندر یا حسین

    میں بھی جلتے ہیں کربل کے الاؤ

    میں بھی کٹتے ہیں اصغر یا حسین

    میں بھی روشن خطابت آپ کی

    کربلا ہے اس کا منبر یا حسین

    شمر کے سر کو کچلنے کے لئے

    آپ کی کافی ہے ٹھوکر یا حسین

    اس فنا میں دیکھ ساغرؔ ہے بقا

    رکھ نزع کے وقت لب پر یا حسین

    مأخذ :
    • کتاب : Surood-e-Asfia (Pg. 116)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے