Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

میرے آقا میرے مرشد بیدم_عالی جناب

حیرت شاہ وارثی

میرے آقا میرے مرشد بیدم_عالی جناب

حیرت شاہ وارثی

MORE BYحیرت شاہ وارثی

    دلچسپ معلومات

    منقبت درشان حضرت بیدم شاہ وارثی (دیویٰ-بارہ بنکی)

    میرے آقا میرے مرشد بیدم عالی جناب

    در حقیقت آسمان وارثی کے آفتاب

    راز ہائے کن فکاں تھے آپ پر روشن تمام

    جلوۂ حق آپ کی حق میں نظر میں بے نقاب

    کھولتا تھا باتوں باتوں ہی میں اسرار و رموز

    آپ کا طرز تکلم آپ کا طرز خطاب

    دم زدن میں ہائے وہ محفل کی محفل لٹ گئی

    آسماں تاریک ہے جب ہو نہ روشن آفتاب

    وارث مشکل کشا کے لاڈلے بہر رسول

    اپنے حیرتؔ پر نظر ہو پھر وہی حیرت مآب

    مأخذ :
    • کتاب : Naqsh-e-Hairat (Pg. 45)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے