Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

وارث پہ ہوئے جاتے ہیں قربان ہزاروں

حیرت شاہ وارثی

وارث پہ ہوئے جاتے ہیں قربان ہزاروں

حیرت شاہ وارثی

MORE BYحیرت شاہ وارثی

    وارث پہ ہوئے جاتے ہیں قربان ہزاروں

    اور زندہ ہوئے جاتے ہیں بے جان ہزاروں

    سجدے جو وہاں کرتے ہیں انسان ہزاروں

    گمراہ وہاں پاتے ہیں ایمان ہزاروں

    اے شمع ازل آپ کے انوار پہ مٹ کر

    پروانے وہاں چڑھتے ہیں پروان ہزاروں

    کھو بیٹے وہاں عقل و خرد سینکڑوں دانا

    اور پا گئے سب کچھ وہاں نادان ہزاروں

    حیرتؔ ہی اکیلا نہیں کچھ آپ کا حیراں

    حیرت سے وہاں پھرتے ہیں حیران ہزاروں

    مأخذ :
    • کتاب : Naqsh-e-Hairat (Pg. 165)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے