جلوہ تمہارے حسن کا بالائے_طور تھا
جلوہ تمہارے حسن کا بالائے طور تھا
وہ کس کا نور تھا اور وہ کس کا ظہور تھا
وسعت عالم میں کیا دیکھو گے ان آنکھوں سے تم
اس کا جلوہ دیکھنا ہو تو نظر پیدا کرو
کیوں نہ تصویر سے ظاہر ہو مصور کا وجود
تیری قدرت نے یقیں ہم کو دلایا تیرا
- کتاب : بہارمیں اردو کی صوفیانہ شاعری (Pg. 217)
- Author :محمد طیب ابدالی
- مطبع : اسرار کریمی پریس الہ آباد (1988)
- اشاعت : First
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.