Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

کیوں کر لکھوں میں حال کمالِ رسول کا

حسرت اجمیری

کیوں کر لکھوں میں حال کمالِ رسول کا

حسرت اجمیری

MORE BYحسرت اجمیری

    کیوں کر لکھوں میں حال کمالِ رسول کا

    خالق ہے ہم خیال خیالِ رسول کا

    دیوانہ ہوں میں گیسو و خالِ رسول کا

    پروانہ ہوں میں شمع جمالِ رسول کا

    کیا وصف ہوسکے خط وخالِ رسول کا

    پروانہ خود خدا ہے جمالِ رسول کا

    نام آوران شام وعرب کانپنے لگے

    چمکا جو مہر رعب و جلالِ رسول کا

    ہر بات پر نبی کی ہے اللہ شیفتہ

    ادنیٰ سا وصف ہے یہ مقال رسول کا

    انگلی کے زور سے مہِ کامل کو دو کیا

    شہرہ ہے چار سمت کمالِ رسول کا

    حسرتؔ تجھے ہراس ہے تاریکِ قبر سے

    جلوہ ہے تیرے دل میں جمالِ رسول کا

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے