Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

تصویرِ محمد ہے خدا بول رہا ہے

افتخارالحق بسمل

تصویرِ محمد ہے خدا بول رہا ہے

افتخارالحق بسمل

MORE BYافتخارالحق بسمل

    تصویرِ محمد ہے خدا بول رہا ہے

    پردہ میرے بھیدوں کا وہی کھول رہا ہے

    گو بہرِ رسالت کے کئی ایک ہیں موتی

    ان سب میں محمد ہی اک انمول رہا ہے

    دھوکا ہے تجھے شین نہیں میم ہے طالب

    میزان میں اسرار وہی تول رہا ہے

    اس شکل مثالی کو سمجھ میم کا برزخ

    جو راز یہ سمجھا وہی لاحول رہا ہے

    بسملؔ مجھے کہتے ہیں میں ہوں میم کا تصویر

    یہ غیر نہیں عین وہی بول رہا ہے

    ہے یار بھی اسرار بھی، حکمت ہے شریعت

    چپ چپ ارے بسملؔ تو یہ کیا بول رہا ہے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے