Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

مریض_دل کی شفا لا_الہ الا_اللہ

امداد علی علوی

مریض_دل کی شفا لا_الہ الا_اللہ

امداد علی علوی

MORE BYامداد علی علوی

    مریض دل کی شفا لا الہ الا اللہ

    ہر اک مرض کی دوا لا الہ الا اللہ

    کسی گناہ سے ہوتا نہیں ضرر اس کو

    کہ جس نے دل سے کہا لا الہ الا اللہ

    جدا میں تجھ سے نہیں مجھ میں تو ہے میں تجھ میں

    عجب یہ وصل ہوا لا الہ الا اللہ

    ثبوت وصل سے ہر ایک وہم و شک میں ہے

    نہ کچھ گراں نام کا لا الہ الا اللہ

    سنا تھا یہ دیکھ لیا دیکھ کر یہ کچھ سمجھا

    سمجھ کہ میں خود بنا لا الہ الا اللہ

    مقید و منزہ وہی سمجھتا ہے

    کہ جس کے دل پہ کھلا لا الہ الا اللہ

    مجھے خموشی میں اثبات و نفی کا ہے ورد

    ہے میرا شور و بکا لا الہ الا اللہ

    جو دیکھے غنچہ کو کہے جل شانہ علویؔ

    ہے رنگ و بو میں چھپا لا الہ الا اللہ

    ویڈیو
    This video is playing from YouTube

    Videos
    This video is playing from YouTube

    نا معلوم

    نا معلوم

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے