Font by Mehr Nastaliq Web

خدا کی شان شاہان_علی ہے

مخدوم سجاد پاک

خدا کی شان شاہان_علی ہے

مخدوم سجاد پاک

MORE BYمخدوم سجاد پاک

    دلچسپ معلومات

    منقبت در شان حضرت علی مرتضیٰ (نجف۔عراق)

    خدا کی شان شاہان علی ہے

    نبی کا جسم ہے اور جاں علی ہے

    نہ کیوں ہو گھر مرا مسجود عالم

    ہمارا ان دنوں مہماں علی ہے

    مسیحا کی عبث منت اٹھاؤں

    ہمارے درد کا درماں علی ہے

    خدا گر مجھ سے پوچھے اسم اپنا

    تو بے شک میں بتاؤں ہاں علی ہے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے