Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

بہتر ہیں ہمارے سے وہ مرغان_مدینہ

محمد حذیفہ

بہتر ہیں ہمارے سے وہ مرغان_مدینہ

محمد حذیفہ

MORE BYمحمد حذیفہ

    بہتر ہیں ہمارے سے وہ مرغان مدینہ

    ہر وقت میسر جنہیں ایوان مدینہ

    ان چشم کو جنت کی تمنا نہیں رہتی

    جو دیکھ لیں مے خانہ سلطان مدینہ

    نم آنکھ ہوئی قلب بھی بے ساختہ جھوما

    آیا جو کبھی ذہن میں بستان مدینہ

    اے باد صبا لائیو پیغام مدینہ

    مدت سے لیے دل میں ہوں ارمان مدینہ

    جس شخص کے دل میں نہیں آداب مدینہ

    مہتر ہیں اس انسان سے حیوان مدینہ

    پھر شاہ حذیفہؔ پہ بڑا ناز کریں گے

    قسمت سے جو لگ جائے یہ دربان مدینہ

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے