اے دل_زار اتنا نہ بے_چپن ہو میں نے مانا کہ فرقت گوارہ نہیں
اے دل زار اتنا نہ بے چپن ہو میں نے مانا کہ فرقت گوارہ نہیں
قصد منزل تو کر سوئے بطحا تو چل دیس کوئی مدینے سے پیارا نہیں
دن ہے تاریک اور رات ظلمت کدہ
آپ ہی کے کرم کا طلب گار ہوں میرا دنیا میں کوئی سہارا نہیں
مجھ پہ للہ اب تو کرم کیجیے میرا فرقت میں کیا حال ہے دیکھیے
اپنے روضے پہ آقا بلا لیجیے اب تو اس کے سوا کوئی چارہ نہیں
اے صبا جا کے کہنا ادب سے ذرا رو کے کہتا تھا یہ ایک غلام آپ کا
مجھ کو ہر رنج دنیا گوارا ہوا لیکن آقا سے دوری گوارا نہیں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.