Sufinama

پیر_کامل با_خدا ستار شاہ

نیاز وزیرآبادی

پیر_کامل با_خدا ستار شاہ

نیاز وزیرآبادی

MORE BYنیاز وزیرآبادی

    دلچسپ معلومات

    منقبت درشان حضرت ستار شاہ (وزیرآباد-گجرات-پاکستان)

    پیر کامل با خدا ستار شاہ

    گمرہوں کے رہنما ستار شاہ

    ہیں خلیفہ شاہ غریب و نواز کے

    متقی و پارسا ستار شاہ

    ہیں نیازی سلسلہ کے آفتاب

    برگزیدہ اولیا ستار شاہ

    خاص کابل میں ہے مولد آپ کا

    ہے بریلی میں رہا ستار شاہ

    کیوں نہ ہو عقدہ کشائی خلق کی

    جب کہ ہیں عقدہ کشا ستار شاہ

    نسب سے افغاں عالیشاں ہیں

    پنجۂ شیر خدا ستار شاہ

    ہے وزیر آباد مرقد آپ کا

    آتے ہیں زائر سدا ستار شاہ

    فیض روحانی میں دیتے اے نیازؔ

    چشتیوں کے پیشوا ستار شاہ

    مأخذ :
    • کتاب : Kalam-e-Niyaz Urf Nala-e-Firaq (Pg. 20)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے