Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

ثانئ_بدرالدجیٰ شیر_خدا کچھ اور ہے

ریاض احمد

ثانئ_بدرالدجیٰ شیر_خدا کچھ اور ہے

ریاض احمد

MORE BYریاض احمد

    دلچسپ معلومات

    منقبت درشان حضرت مولیٰ علی (نجف-عراق)

    ثانئ بدرالدجیٰ شیر خدا کچھ اور ہے

    رمز الا اللہ میں مشکل کشا کچھ اور ہے

    فاتح خیبر شہ گلگوں قبا مشکل کشا

    اے مرے مولیٰ علی تو با خدا کچھ اور ہے

    پوچھیے خیبر سے کیا بھاری علی کی ضرب ہے

    حق مرے مولا علیٰ کا حوصلہ کچھ اور ہے

    ضرب حیدر یک ید الٰہی بہ مرحب خاک کن

    ذوالفقار حیدری شد معرکہ کچھ اور ہے

    دوش احمد پر علی کعبے کے اندر دیکھیے

    یہ خدا کے گھر کے اندر معجزہ کچھ اور ہے

    خانداں ہیں یوں تو عالم میں ہزاروں ہی مگر

    خاندان مرتضیٰ کا مرتبہ کچھ اور ہے

    مأخذ :
    • کتاب : Sukhan Waraan-e-Izzat (Pg. 209)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے