سر سے پا تک لگ رہے ہیں مظہر_انوار سے
سر سے پا تک لگ رہے ہیں مظہر انوار سے
ہو بہ ہو ہیں مرے وارث سید ابرار سے
دور ہیں دنیا کے غم سے اور ہر آزار سے
جن کی آنکھیں ہیں مشرف آپ کے دیدار سے
جن کو حاصل ہے حضوری نسبت سرکار سے
وہ گزر جاتے ہیں ہر ایک منزل دشوار سے
یہ در وارث ہے ملتا ہے یہاں حد سے سوا
آئے کوئی مانگ کر دیکھے میرے سرکار سے
آپ کے قدموں پہ سر ہو روح جب پرواز ہو
ہے رشیدؔ وارثی کی آرزو سرکار سے
- کتاب : تذکرہ شعرائے وارثیہ (Pg. 186)
- مطبع : فائن بکس پرنٹرس (1993)
- اشاعت : First
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.