Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

تجھے ڈھونڈتا ہوں تری جستجو ہے

شاہ اشرف گیاوی

تجھے ڈھونڈتا ہوں تری جستجو ہے

شاہ اشرف گیاوی

MORE BYشاہ اشرف گیاوی

    تجھے ڈھونڈتا ہوں تری جستجو ہے

    مرے دل میں تو، میری آنکھوں میں تو ہے

    ترے دم سے رونق ہے باغِ جہاں کی

    گلوں میں ترا رنگ کلیوں میں بو ہے

    نہیں بادشاہوں کو بھی وہ میسر

    گدائے درِ شہ کی جو آبرو ہے

    کھلے پھول گلزارِ عالم میں لاکھوں

    مگر ان میں تیری سی خو ہے نہ بو ہے

    کہیں من رانی کہیں لن ترانی

    جہاں سے نرالی تری گفتگو ہے

    زیارت مجھے جیتے جی ہو میسر

    یہی ایک اشرفؔ مری آرزو ہے

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے