Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

مئے جامِ الفت پلا دیجیے

شاہ مبتلا حسین

مئے جامِ الفت پلا دیجیے

شاہ مبتلا حسین

MORE BYشاہ مبتلا حسین

    مئے جامِ الفت پلا دیجیے

    مجھے اپنا جلوہ دکھا دیجیے

    میں دیکھوں وہ انوارِ نورِ قدم

    ان آنکھوں سے پردہ اٹھا دیجیے

    اڑا دوں میں یہ مرغ دل وار کر

    ذرا رخ سے برقع ہٹا دیجیے

    ردائے مبارک سے وقت حساب

    گناہوں کو میرے چھپا دیجیے

    یہی وقت ہے ناز کا یا رسول

    خطائیں مری بخشوا دیجیے

    برا ہوں برا ہوں برا ہوں شہا

    بھلا مجھ کو اس دم بنا دیجیے

    نہ جائے گا کیفیؔ کے دل سے یہ شوق

    بقیعہ میں للہ جا دیجیے

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے