Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

ہے فیض یہاں جملہ رسول مدنی کا مدنی کا مدنی کا

شاہ تقی راز بریلوی

ہے فیض یہاں جملہ رسول مدنی کا مدنی کا مدنی کا

شاہ تقی راز بریلوی

MORE BYشاہ تقی راز بریلوی

    ہے فیض یہاں جملہ رسول مدنی کا مدنی کا مدنی کا

    مداح خدا خود ہے ردائے یمنی کا یمنی کا یمنی کا

    کلیوں کو تبسم کی اجازت نہ ہے قدرت نہ ہے قدرت نہ ہے قدرت

    ہے باغ میں چرچہ تیری غنچہ دہنی کا دہنی دہنی کا

    نکلی تیرے گیسو سے جو خوشبوارے جاناں ارے جاناں ارے جاناں

    زیبا ہی نہیں ذکر بھی مشکِ ختنی کا ختنی کا ختنی کا

    یہ رازؔ کا شجرہ ہے حسینی بن زہرہ بن زہرہ بن زہرہ

    یہ بندۂ بدنام ہے بندہ حسنی کا حسنی کا حسنی کا

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے