Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

ہو نہ توفیق گر ندامت کی

شریف اطہر

ہو نہ توفیق گر ندامت کی

شریف اطہر

MORE BYشریف اطہر

    ہو نہ توفیق گر ندامت کی

    بارشیں بھی نہ ہوں گی رحمت کی

    خود کو بازاری کر دیا لیکن

    بھوک پھر بھی مٹی نہ شہرت کی

    رحمتوں سے ہوا ہے گھر روشن

    رات رو رو کے جب تلاوت کی

    رزق محنت کا لے کے گھر پہنچا

    دی دعا راستوں نے برکت کی

    آسمانوں پہ چھا گئے بادل

    پیاس ہم کو لگی ہے شدت کی

    شاعری درس ہے محبت کا

    نہیں گنجائش اس میں نفرت کی

    اس کو عزت عطا کی اللہ نے

    جس نے چھوٹے بڑے کی عزت کی

    پر لگائے ہوا نے اے اصفیؔ

    جب بھی اڑنے کی میں نے نیت کی

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے