Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

آنکھوں میں مری ہے جو سنگ_در_جاناں

شارق ربانی

آنکھوں میں مری ہے جو سنگ_در_جاناں

شارق ربانی

MORE BYشارق ربانی

    دلچسپ معلومات

    منقبت درشان حاجی وارث علی شاہ (دیوہ۔اترا پردیش)

    آنکھوں میں مری ہے جو سنگ در جاناں

    کہتی ہے مجھے دنیا دیوانہ ہے دیوانہ

    ہے صورت وارث میں اک حسن کا افسانہ

    اور کاسۂ الفت ہے میخانے کا میخانہ

    ہر گوشۂ دل میرا خالی ہے ابھی تک یاں

    دے کھت ہوں ڈگر تری دل میں پیا آ جانا

    بکھرے ہوئے گیسو پر ہنستے ہیں جہاں والے

    گویائی میں رکھتے ہیں وہ طنز حریفانہ

    ہے وقت نزع شاید تم کو پکارت ہے

    تم سامنے آ جانا تم سامنے آ جانا

    یہ سرو دل جاں کیا مخصوص نہیں کچھ بھی

    ہر چیز تمہاری ہے کیا پیش ہو نذرانہ

    دیوا میں جو اک شمع روشن ہے زمانے سے

    اس شمع کا ہر ملت ہے قوم بھی پروانہ

    یہ عرض ہے شارقؔ کی دکھلا دو جھلک ہے

    اب پردئے جن باہر ذرا آ جان

    مأخذ :
    • کتاب : افکار شارق (Pg. 58)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے